پاکستان
11 جنوری ، 2014

کرم ایجنسی:باراتیوں کی بس میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی:باراتیوں کی بس میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی…کرم ایجنسی کے قریب افغان سرحد کے قریب باراتیوں کی بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ افغان علاقے ڈنڈا پٹھان میں باراتیوں کی بس میں ہوا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیو ں کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے افغان پولیس کے مطابق دھماکہ خیزمواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :