11 جنوری ، 2014
کراچی…چودھری اسلم پربم حملے کا مقدمہ کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کے تھانے میں درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج کیا گیا۔مقدمے میں قتل،دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔