پاکستان
11 جنوری ، 2014

چوہدری اسلم پر حملہ: مقدمہ پی آئی بی تھانے میں درج کرلیا گیا

چوہدری اسلم پر حملہ: مقدمہ پی آئی بی تھانے میں درج کرلیا گیا

کراچی…چوہدری اسلم پر حملے کا مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر اور ترجمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔چوہدری اسلم پربم حملے کا مقدمہ پی آئی بی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر مولانا فضل اللہ اور ترجمان شاہد اللہ شاہد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل،دہشت گردی ایکٹ اور دیگر دفعات عائد کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر سی آئی ڈی کے انسپکٹر کی مدعیت میں درج کی گئی۔

مزید خبریں :