پاکستان
30 مارچ ، 2012

اداکارہ سپنا کیس، دوست محمد کھوسہ کیخلاف مقدمہ درج

اداکارہ سپنا کیس، دوست محمد کھوسہ کیخلاف مقدمہ درج

لاہور…لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما دوست محمد کھوسہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، دوست محمد کھوسہ کے خلاف مقدمہ اداکارہ سپناکے اغوا اور قتل کے الزام میں درج کیاگیا ، مقدمہ قتل اداکارہ سپنا کے والد کی مدعیت میں ریس کورس تھانے میں دوست محمد کھوسہ کے خلاف درج کیا گیا۔

مزید خبریں :