پاکستان
16 جنوری ، 2014

عمران، فضل الرحمان ،سمیع الحق اور منورحسن مذاکرات میں مدد کریں، نواز شریف

عمران، فضل الرحمان ،سمیع الحق اور منورحسن مذاکرات میں مدد کریں، نواز شریف

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق، مولانا فضل الرحمان، منور حسن اور عمران خان طالبان سے مذاکرات میں مدد دیں، ان رہنماوٴں سے خود رابطہ کروں گا، انہوں نے یہ بات پروگرام جرگا کے میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سلیم صافی سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان، فضل الرحمان،سمیع الحق اور منورحسن مدد کریں تاکہ طالبان سے مذاکرات کیے جاسکیں۔

مزید خبریں :