16 جنوری ، 2014
شیخوپورہ …شیخوپورہ میں ایک شخص نے 6سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالااہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا.شیخوپورہ کے محلہ رحمان پورہ میں ایک شخص مقصود نے 6بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ، بچی کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ لیا کر پولیس کے حوالے کردیا۔ بچی کو طبی معائنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کرادیا گیا. ڈاکٹروں کے مطابق بچی کی حالت خطرے باہر ہے ،پولیس نے ملزم مقصود کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔