30 مارچ ، 2012
اسلام آباد…رضاربانی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ہوا،اجلاس میں ڈرون حملوں کی بندش کونیٹوسپلائی سے مشروط کرنے پرتبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کے مطابق غیرملکی خفیہ اداروں کے آپریشنزسے متعلق سفارشات خارج کردی گئیں ہیں، اس کے علاوہ پارلیمانی کمیٹی کی ایئربیسزسے متعلق سفارشات بھی خارج ہوئی ہیں۔پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات میں خفیہ اداروں کے آپریشنزکوشفاف بناناشامل تھا۔