دنیا
17 جنوری ، 2014

جدہ: سعودی شہرقسیم میں کار اور جیپ میں ٹکر، 9 افراد جاں بحق

جدہ: سعودی شہرقسیم میں کار اور جیپ میں ٹکر، 9 افراد جاں بحق

جدہ… سعودی شہرقسیم میں کار اور جیپ آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، ہلاکتیں جھلسنے کی وجہ سے ہوئیں۔

مزید خبریں :