18 جنوری ، 2014
نئی دہلی… ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکرکی موت پرامریکامیں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وہ نئی دلی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے حسین حقانی جو ششی تھرور کے دوست بھی ہیں نے سنندا پشکرکی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ،ششی تھرور اور سنندا کے خاندانوں کیلئے یہ بڑا سانحہ ہے جس کا ہر وایک کو دکھ اور افسوس ہے۔