دنیا
22 جنوری ، 2014

جنوبی سمندری علاقے میں چینی بحریہ کی فوجی مشقیں

 جنوبی سمندری علاقے میں چینی بحریہ کی فوجی مشقیں

بیجنگ…چین میں بحریہ کی فوجی مشقیں جنوبی سمندری علاقے میں جاری ہیں مشقوں میں چینی بحریہ کے تین بحری بیڑوں سمیت طیارہ بردار بحری جہازوں، آبدوزوں اور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا، مشقوں کے ابتدائی دور میں دشمن کے زیر سمندر ممکنہ بحری حملے کی صورت میں اینٹی سب میرین ہیلی کاپٹرز اور آبدوزوں نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کے ساتھ بحری بیڑوں کے ہیلی کاپٹرز نے سمندری حدود کی فضائی نگرانی کی مشقیں کی۔

مزید خبریں :