پاکستان
31 مارچ ، 2012

صدر زرداری کراچی پہنچ گئے ، امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

صدر زرداری کراچی پہنچ گئے ، امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

کراچی … صدر زرداری نے وزیراعلی سندھ سے امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے بلاول ہاوٴس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر کو کراچی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

مزید خبریں :