پاکستان
25 جنوری ، 2014

کراچی کے علاقے لیاری سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے لیاری سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی…کراچی کے علاقے لیاری سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے پاک کالونی سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے نشانات پائے جاتے ہیں۔ لاشوں کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں افراد کا قتل لیاری میں جاری گینگ وار کے گروہوں میں جاری تصادم کا نتیجہ ہے۔

مزید خبریں :