پاکستان
26 جنوری ، 2014

سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنیوالے 300 لیکچرارز کی بھرتی کی منظوری

سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنیوالے 300 لیکچرارز کی بھرتی کی منظوری

کراچی…وزیرتعلیم سندھ نثارکھوڑو نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے 300 لیکچرارز کی بھرتی کی منظوری دے دی۔ 300لیکچرارز نے مختلف مضامین میں پبلک سروس کمیشن کے امتحان پاس کیے تھے ۔وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے 300 لیکچرارز کو آفر لیٹر دینے کے لیے سمری پر دست خط کردیے ہیں۔

مزید خبریں :