31 مارچ ، 2012
راچی… عوامی نیشنل پارٹی کے سندھ کونسل کے رکن ہدایت اللہ محسود کی نماز جنازہ منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کی بھی انتظامات کیے گئے تھے۔