پاکستان
27 جنوری ، 2014

تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے4 مور ہلاک

تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے4 مور ہلاک

تھر پارکر…تھر کے صحرا میں ایک بار پھر موروں کی ہلاکت کا سلسلہ شرو ع ہوگیا ہے۔اور رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا ہوکر 4 مور ہلاک ہوگئے ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق رانی کھیت کی بیماری سے گاوٴں عاقل کی دھنی میں 3 مور ہلاک ہوئے جبکہ گاوٴں گوراڈو میں ایک مور ہلاک ہوا۔ چند ماہ پہلے بھی تھر میں رانی کھیت کی بیماری سے سیکڑوں مور ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :