پاکستان
27 جنوری ، 2014

اخراجات میں کمی:پی آئی اے سے ڈپٹی ایم ڈی کے دو عہدے ختم

اخراجات میں کمی:پی آئی اے سے ڈپٹی ایم ڈی کے دو عہدے ختم

کراچی …پی آئی اے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر کے دو عہدوں کو ختم کردیا گیا،ان عہدوں پرائرفورس کے حاضرسروس افسران تعینات تھے،پی آئی اے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر کے دو عہدوں کو ختم کردیا گیا،ان عہدوں پرائرفورس کے حاضرسروس افسران تعینات تھے،دو نوں عہدوں پر تعینات ائرفورس کے افسران ،ائروائس مارشل قاسم اور کیپٹن ہمایوں جمیل کو واپس ائرفورس بھیج دیا گیا،ڈپٹی منیجنگڈائریکٹر آپریشن کیپٹن ہمایوں جمیل کو واپس فلائنگ ڈیوٹی پر بھیج دیا گیا،پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ایم ڈی کے عہدوں کو پی آئی اے کے اخراجات میں کمی کرنے کے لیئے کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :