پاکستان
28 جنوری ، 2014

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی … کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوگئی، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 21ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب38 فیصد ہے، آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14جبکہ زیادہ سے زیادہ 29ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مو سم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :