پاکستان
29 جنوری ، 2014

پشاور میں سرچ آ پریشن ،اشتہاریوں سمیت 23 گرفتار ،اسلحہ برآمد

پشاور میں سرچ آ پریشن ،اشتہاریوں سمیت 23 گرفتار ،اسلحہ برآمد

پشاور…پشاور میں سرچ آ پریشن کے دوران 3 اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔پشاور میں پولیس نے نواحی علاقہ ریگی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، 2 رائفل اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔

مزید خبریں :