پاکستان
30 جنوری ، 2014

طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد…طالبان سے مذاکرات کے لئے قائم کردہ4رکنی کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا،کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی پہلی میٹنگ وزیر اعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت ایوان وزیر اعظم اسلام آباد میں ہو گی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کی ورکنگ کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے جبکہ اجلاس میں کمیٹی کا اسکوپ اور مینڈیٹ طے کیا جائے گا۔

مزید خبریں :