پاکستان
01 فروری ، 2014

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردارسے معذرت کرلی

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے مذاکرات میں کردارسے معذرت کرلی

اسلام آباد…طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے رکن میجر(ر)عامر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے طالبان سے مذاکرات میں کردار ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے، ان کا کہنا ہے کہ جب تک آپریشن نہ کرنیکی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی، کردار ادا نہیں کر سکتا۔

مزید خبریں :