پاکستان
01 فروری ، 2014

لاہور میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم حادثاتی طور پر گرفتار

لاہور میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم حادثاتی طور پر گرفتار

لاہور…لاہور میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں ملوث اصل ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کے مطابق ڈکیتی میں ملوث ملزم نے تفتیش کے دوران واقعے میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے،ملزم نے پولیس کے بتایا ہے کہ وہ اپنی گاڑی کو گیراج میں کھڑی کرکے واپس جا رہے تھے کہ اسے اوراس کے ایک اور ملزم ساتھی کو بچی نظر آئی جسے انہوں نے اٹھالیا اور گاڑی میں اس کے ساتھ زیادتی کی ۔ حالت خراب ہونے پر اسے اسپتال کے باہر چھوڑ کرفرار ہو گئے ۔پولیس دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے تاہم پولیس نے ملزم کی بیوی اور اس کی بہن کو حراست میں لیا ہوا ہے۔

مزید خبریں :