پاکستان
04 فروری ، 2014

مولانا سمیع الحق اکوڑہ خٹک چلے گئے

 مولانا سمیع الحق اکوڑہ خٹک چلے گئے

اسلام آباد…طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن مولانا سمیع الحق اکوڑہ خٹک روانہ ہو گئے ،روانگی سے قبل مولانا سمیع الحق نے کہا کہ جب مذاکرات کے لیے بلایا گیا تو حاضر ہو جائیں گے،دروازے کھلے ہیں، ہروقت مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔

مزید خبریں :