کھیل
10 فروری ، 2014

چیئرمین پی سی بی کی باربارتبدیلی شرمناک ہے، شہر یار خان

 چیئرمین پی سی بی کی باربارتبدیلی شرمناک ہے، شہر یار خان

لاہور …سابق چےئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی باربارتبدیلی شرمناک ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام اراکین آج نہیں آسکے اس لیے غیر رسمی ملاقات ہوئی، کل باضابطہ اجلاس طلب کیا ہے جس میں اہم امور طے کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین کون ہوگا اس حوالے سے صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ میں چےئرمین نہیں بن رہا۔

مزید خبریں :