پاکستان
12 فروری ، 2014

بھکر: تحصیل دریا خان میں پنچائت نے بچی کو ونی کردیا

بھکر: تحصیل دریا خان میں پنچائت نے بچی کو ونی کردیا

بھکر…بھکر میں بھائی کا پسندکی شادی کرنا بہن کے لئے جرم بن گیا۔ تحصیل دریا خا ن میں پنچا ئیت نے 7سالہ بہن کو ونی کر دیا۔ پو لیس نے نکا ح پڑھا نے والے اما م مسجد سمیت 17افراد کے خلا ف مقد مہ در ج کرلیا۔محلہ مہر آبا د کے رہا ئشی محمد عمرا ن نے کچھ عر صہ قبل رضیہ بی بی سے شا دی کر لی تھی ، جس پر گز شتہ رو ز محمد عمرا ن کے گھر پنچا ئیت نے فیصلہ کیا کہ بد لے میں محمد عمرا ن اپنی 7 سالہ بہن سو یرا بی بی کانکا ح محمد رمضا ن سے بطو ر ونی کرے۔ مو لا نا محمد رمضان اما م مسجد نے نکاح پڑھا یا۔ واقعہ کی اطلا ع پر سیکیو رٹی آفیسرنے لڑ کی کے باپ محمد جمعہ خا ن سے پوچھ گچھ کی، جس کے بعد تھا نہ سٹی دریا خان نے2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور 17 افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا۔

مزید خبریں :