پاکستان
12 فروری ، 2014

سرگودھا: سیشن کورٹ میں طلاق کا معاملہ، ایک ہی خاندان کے لوگ گتھم گھتا

سرگودھا: سیشن کورٹ میں طلاق کا معاملہ، ایک ہی خاندان کے لوگ گتھم گھتا

سرگودھا…سرگودھا کی سیشن کورٹ میں طلاق کے معاملے میں آنے والے ایک ہی خاندان کے لوگ آپس میں گتھم گھتاہوگئے۔ مکے،تھپڑوں اورلاتوں کی بارش کے بعد پولیس نے بمشکل صورتحال پر قابو پایا۔سرگودھا کی سیشن عدالت کے با ہر اس وقت عجیب و غر یب صو ر ت حا ل پید ا ہو گئی جب عدالت میں طلاق کے مقد مے کی پیر و ی کے بعد ایک ہی خا ند ا ن کے لو گ آپس میں الجھ پڑے۔ایک دوسرے کے گریبان پکڑے اورخوب درگت بنائی۔ مکے ،لاتوں سے ایک دوسرے پرحملوں کے بعد لوگ بڑی تعدادمیں جمع ہوگئے، پولیس نے بمشکل صورتحال پر قابو پایا۔

مزید خبریں :