پاکستان
02 اپریل ، 2012

کراچی:لیاری میں کشیدگی، متعدد علاقوں میں دکانیں بند کرادی گئیں

کراچی:لیاری میں کشیدگی، متعدد علاقوں میں دکانیں بند کرادی گئیں

کراچی… کراچی کے علاقے لیاری میں بدستور کشیدگی جاری ہے اور نامعلوم افراد کی فائرنگ ے آٹھ چوک کھار،نیا آبا د سمیت لیاری کے متعدد علاقوں میں دکانیں بند ہو گئی ہیں۔گزشتہ روز مبینہ مقابلے میں نو جوان کی ہلاکت پر لیاری میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ آٹھ چوک پر شدید فائرنگ جاری ہے جبکہ مشتعل افراد پر پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ بھی جاری ہے۔

مزید خبریں :