پاکستان
02 اپریل ، 2012

کرم ایجنسی:صدہ بازار میں دھماکاایک شخص ہلاک،13زخمی

کرم ایجنسی:صدہ بازار میں دھماکاایک شخص ہلاک،13زخمی

کوہاٹ… کرم ایجنسی کے علاقے صدہ بازار میں واقع ٹیکسی اسٹینڈ میں دھماکاہو اہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 13زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاری ہے۔

مزید خبریں :