19 فروری ، 2014
لاہور…لاہور میں نجم سیٹھی کے اہل خانہ کو لوٹنے والے 2 مبینہ ڈاکو گرفتار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے 2 مبینہ ڈاکووٴں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈاکووٴں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔