پاکستان
19 فروری ، 2014

آل پارٹیزکانفرنس کے بعد 460افراد جانیں گنوا چکے،سیکیورٹی حکام

آل پارٹیزکانفرنس کے بعد 460افراد جانیں گنوا چکے،سیکیورٹی حکام

اسلام آباد…سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ آل پارٹیزکانفرنس کے بعد سے اب تک 460افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، اب تک308شہری، 114فوجی اور 38پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق اے پی سی کے بعد 1264افراد زخمی ہوئے جن میں 684شہری، 531فوجی اور 49پولیس اہلکار شامل ہیں۔

مزید خبریں :