24 فروری ، 2014
خیبرایجنسی…خیبرایجنسی میں سیکورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہو اہے ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے جمرودمیں گشت کرتی ہوئی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا ہو اہے جس میں 1اہلکارزخمی ہوا ہے۔