پاکستان
25 فروری ، 2014

لاہور:پولیس کے مبینہ تشدد سے 65سالہ خاتون جاں بحق

لاہور:پولیس کے مبینہ تشدد سے 65سالہ خاتون جاں بحق

لاہور…لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے مبینہ تشدد سے 65سال کی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ملزم بیٹے کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپا مارا اور اس کی ماں پر تشدد کیا۔ خاتون کی ہلاکت پر اہل علاقہ نے نجف کالونی میں احتجاج بھی کیا۔

مزید خبریں :