03 اپریل ، 2012
ممبئی… خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم راوڈی راٹھورمیں فل ایکشن میں نظرآئیں گے۔ اکشے کمار اس فلم میں آرہے ہیں ایک پولیس والے کے روپ میں،،فلم کا نام ہے راوڈی راٹھور جس میں اکشے کمار کا ایکشن بھی ہے اور جاندار ڈائیلاگز بھی۔ اکشے کا ساتھ نبھائیں گی سوناکشی سنہا اور راوڈی راٹھور پہلی جون کو ریلیز ہوگی۔