پاکستان
01 مارچ ، 2014

لندن: منی لانڈرنگ کیس میں انبساط ملک کو سزا سنادی گئی

لندن: منی لانڈرنگ کیس میں انبساط ملک کو سزا سنادی گئی

لندن…لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص کو سزا سنادی گئی ۔ذرائع کے مطابق لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ملوث انبساط ملک کو 2 برس کی سزا سنا دی گئی ہے،وہ ایک اہم سیاسی شخصیت کا رشتے دار ہے ۔ انبساط ملک کو 24 جنوری 2014 کو سزا سنائی گئی۔

مزید خبریں :