پاکستان
01 مارچ ، 2014

کراچی: ناگن چورنگی پر 6 گھنٹوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم

کراچی: ناگن چورنگی پر 6 گھنٹوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم

کراچی…نارتھ کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر 6گھنٹوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا ۔مقتول ذیشان کے لواحقین نے پولیس اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دھرنا ختم کیا۔پولیس نے مقتول کے لواحقین کو یقین دہانی کرائی کہ مقتول ذیشان کے اہل خانہ کے بیان کو ایف آئی آر کا ضمنی حصہ بنایا جائے گا۔

مزید خبریں :