پاکستان
11 مارچ ، 2014

وزیراعظم کی صدارت ملکی سلامتی کی صورتحال پراجلاس ،آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم کی صدارت ملکی سلامتی کی صورتحال پراجلاس ،آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے،ایوان وزیر اعظم میں ہونے والی ملاقات کے بعدوزیراعظم کی زیرصدارت سلامتی کی صورت حال کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس بھی منعقد ہورہا ہے جس میں آرمی چیف ، وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق ملکی سلامتی کی صورت حال اور طالبان سے مذاکرات پرفیصلہ ساز امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :