پاکستان
13 مارچ ، 2014

پشاور ، زہریلا کھانا کھانے سے میاں ،بیوی اورانکے 3بچوں کی حالت خراب

پشاور ، زہریلا کھانا کھانے سے میاں ،بیوی اورانکے 3بچوں کی حالت خراب

پشاور…پشاور میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی اور ان کے تین بچوں کی حالت غیر ہوگئی،واقعہ نواحی علاقے میاں گجر میں پیش آیا۔متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ زہریلا کھانے کھانے سے متاثرہ بچوں کی عمریں 4 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

مزید خبریں :