پاکستان
13 مارچ ، 2014

پشاور میں جائیداد کا تنازع،سابق سینیٹر نے دو بھائیوں کو قتل کر دیا

پشاور میں جائیداد کا تنازع،سابق سینیٹر نے دو بھائیوں کو قتل کر دیا

پشاور…پشاور کے علاقے چمکنی میں سابق سینیٹر عبدالرحمان نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھائیوں کا ہلاک کر دیا ،فائرنگ کا واقعہ جائیداد پر تنازع کے باعث پیش آیا ۔پولیس نے فائرنگ کے الزام میں سابق سینیٹرعبدالرحمان اور اس کے بیٹے سمیت 9 افرادکو گرفتار کر لیا ہے ۔سابق سینیٹر عبدالرحمان نے پولیس کو ابتدائی بیان دیا ہے کہ اس کے بھائیوں نے چمکنی میں واقع اس کے گھر پر حملہ کیا،تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ پہلے فائرنگ کس فریق نے کی۔

مزید خبریں :