22 مارچ ، 2014
چٹاگانگ…بنگلادیش میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20 کے گروپ 1کے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم مائیکل لمب،ایلیکس ہیلیس، معین علی، ایون مورگن، جوس بٹلر(وکٹ کیپر)، روی بوپارا، ٹم بریسنن، کرس جورڈن، اسٹوارٹ براڈ(کپتان)،جیمس ٹریڈ ویل اور جیڈڈرن باش پر مشتمل ہے جبکہ نیوز لینڈ کی ٹیم میں مارٹن گپٹل، کین ولیم سن،برینڈن میک کولم(کپتان)، روس ٹیلر، کولن منرو، کورے اینڈرسن، لیوک رونچی(وکٹ کیپر)ناتھن میک کولم، ٹم ساوٴتھی، کائل ملس ، مچل میک کلیناگھن پر مشتمل ہے۔