06 اپریل ، 2014
ڈھاکا…ڈھاکا میں شدید بارش ہو رہی ہے جس کے بعد ٹی 20ورلڈ کرکٹ میچ کا فائنل تاخیر سے شروع ہو نے کا امکان ہے۔ ورلڈٹی20 میچ کا فائنل پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام 6بجے شروع ہو نا ہے تاہم بارش کے بعد انتظامیہ اور امپائر زصورت حال کو مد نظر رکھتے ہو ئے میچ شروع کرنے کا فیصلہ کریں گے۔