دنیا
08 اپریل ، 2014

انتخابی مہم کے دوران بھارتی رہنما اروند کیجر یوال کو ایک اور تھپڑ پڑ گیا

انتخابی مہم کے دوران بھارتی رہنما اروند کیجر یوال کو ایک اور تھپڑ پڑ گیا

نئی دہلی…بھارت میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجر یوال کی سیاسی کہانی صرف فلمی ہی نہیں ،بلکہ انتہائی فلمی انداز میں آگے بڑھ رہی ہے ، آج بھی انہیں کسی نامعلوم شخص نے تھپڑ جڑدیا، عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجر یوال کو پڑنے والا یہ پانچواں تھپڑ ہے۔اریندر کیجروال کو پڑنے والے تھپڑوں کی گونج بھی تھم کے نہیں دے رہی ہے انہیں پہلا تھپڑ دلی کے انتخابی جلسے میں پڑا تھا جبکہ چوتھا تھپڑ اورپانچواں تھپڑ بھی انہیں دلی میں ہی مارا گیا۔

مزید خبریں :