پاکستان
09 اپریل ، 2014

کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے اسلام آباد دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی

کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے اسلام آباد دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی

کوئٹہ…کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے اسلام آباد دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ کالعدم یونائیٹڈبلوچ آرمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکاْ بلوچستان میں فورسزکی کارروائیوں کا ردعمل ہے۔

مزید خبریں :