دنیا
21 اپریل ، 2014

بھارت:مدھیہ پردیش میں چلتی بس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت:مدھیہ پردیش میں چلتی بس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی…بھارت میں ایک اور لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔مبینہ طور پر 5 ملزمان نے زیادتی کے بعد چلتی بس سے باہر پھینک دیا۔ریاست مدھیا پردیش کے ضلعSingrauli میں 14 سالہ دلت لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنایاگیا، اور چلتی بس سے باہر پھینکاگیا، بیہوش اور زخمی حالت میں لڑکی بس کے نیچے آنے سے بچ گئی ، پولیس کے مطابق اس واقعے میں بس کا ڈرائیور اور دوخاکروب شامل ہیں ، جنھوں نے گاوٴں لوٹتے ہوئے لفٹ مانگنے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی،پولیس نے لڑکی کا بیان رکارڈ کرلیا ہے،تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :