پاکستان
22 جنوری ، 2012

کوئٹہ :پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

کوئٹہ :پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

کوئٹہ …کوئٹہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں زرغون آباد کے علاقے میں معمول کے گشت کے دوران پولیس کی موبائل گاڑی پر ایک شخص نے پستول سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی عزیزاللہ شدید زخمی ہوگیا، اسے اسپتال لے جایاجارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :