03 جون ، 2014
اسلام آباد…اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ حکومت غریب کا بجٹ پیش نہیں کرسکی۔ وفاقی بجٹ میں مزید ٹیکسز ، کم تعلیمی بجٹ اورسرکاری ملازمین کی تن خواہوں میں تھوڑا سا اضافہ مایوس کن ہے۔ حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ گولیاں کڑوی ہیں مگر آنے والے دن عام آدمی کے لیے سہل ہوں گے۔