پاکستان
23 جنوری ، 2012

اصغر خان پٹیشن کی سماعت کیلئے 29فروری کی ممکنہ تاریخ مقرر

اصغر خان پٹیشن کی سماعت کیلئے 29فروری کی ممکنہ تاریخ مقرر

اسلام آباد… سپریم کورٹ نے اصغر خان کی پٹیشن کی سماعت کے لئے 29فروری کی ممکنہ تاریخ طے کی ہے تاہم سماعت کے تعین کا حتمی فیصلہ بینچ کی دستیابی کے بعد ہوگا۔ واضح رہے کہ اصغر خان نے آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں کو مبینہ طور پر رقم دینے کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی۔

مزید خبریں :