پاکستان
02 جولائی ، 2014

فوج سے یکجہتی کیلئے متحدہ کے جلسے میں پی پی کو شرکت کی دعوت

فوج سے یکجہتی کیلئے متحدہ کے جلسے میں پی پی کو شرکت کی دعوت

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ نے فوج سے یک جہتی کے لیے کیے جانے والے جلسے میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کو دعوت دے دی۔پیپلز پارٹی نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے ایم کیوایم کے جلسے میں شرکت کی دعوت قبو ل کرلی ہے۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کے فوج سے یک جہتی کیلئے منعقد کیے جانے والے جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

مزید خبریں :