دنیا
15 اپریل ، 2012

شمالی کوریا کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ

شمالی کوریا کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ

پیانگ یانگ…شمالی کوریا کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔شمالی کوریا میں ملک کے بانی کم ال سنگ کی سوویں سالگرہ کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ دارالحکومت پیانگ یانگ کے کم ال سنگ اسٹیڈیم میں پچاس ہزارسے زائد لوگ سالگرہ کی رنگارنگ پریڈ میں شریک ہیں۔کم ال سنگ کمیونسٹ سیاست دان تھے انھوں نے ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا پر اس کے قیام 1948ء سے 1994ء میں اپنی موت تک حکمرانی کی تھی۔

مزید خبریں :