28 اگست ، 2014
اسلام آباد .......پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے پاک فوج کے سربراہ نے ثالثی کے حوالے سےرابطہ کیا ہے،انھوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے پیغام بھیجا ہے کل تک رک جائیں،جنرل راحیل کےکہنےپراپنالائحہ عمل24گھنٹےکیلیےملتوی کررہاہوں،عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ کل جشن منائیں گے یا وہ کال دیں گے جو آج دینی تھی۔