پاکستان
28 اگست ، 2014

فوج کی ثالثی کی پیشکش:عمران خان نامعلوم مقام کیطرف روانہ

  فوج کی ثالثی کی پیشکش:عمران خان نامعلوم مقام کیطرف روانہ

اسلام آباد.......پاک فوج کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے حوالے سے ثالثی کی پیشکش سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جمعرات کی شب دھرنےسےنامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئے۔اس موقع پروہ جس گاڑی میں سوار تھے اسےجہانگیرترین ڈرائیوکررہےتھے۔ تحریک انصاف کےصدرجاویدہاشمی بھی دھرنےکی جگہ سےروانہ ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف وزیراعظم نوازشریف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈاراسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :