29 اگست ، 2014
اسلام آباد.....حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کےکردارکومتنازع بنانےکی کوشش نہ کی جائے،ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم باجوہ کابیان چودھری نثارکےقومی اسمبلی میں بیان کی تائیدکرتا ہے۔اس سے قبل آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربیان جا ری کیا ہےکہ حکومت نےآرمی چیف سےسہولت کارکاکرداراداکرنے کےلئے کہا۔